حیدرآباد۔6جون (اعتماد نیوز) عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجروال پر آج
مرکزی وزیر نتن گڈکری پر ہتک عزت کیس میں ایف آئی آر
درج کیا گیا۔ سکشن
499,500کے تحت 2اگسٹ سے ان پر تحقیقات کی جائینگی۔ اگر الزام ثابت ہونے کی
صورت میں کم از کم دو سال تک جیل میں جا سکتے ہیں۔